About (جانیے).

Youth Club Has Many Overseas Members (اور سیز یوتھ کلب کے ممبران)

Youth club has a strong overseas presence in many parts of the world, particularly the UK, and the overseas youth members are as active as the local youth members. The club is like a family and all the members show respect and love for one another alongside team spirit and commitment to win the matches and tournaments. Anyone is welcome to join youth club provided he is willing to learn and improve his football skills and happy to be part of youth club family.

Welcome: We welcome you from the depths of our hearts to be part of our club, whether by becoming a member or simply as a supporter.

یوتھ کلب کے ممبران کی ایک بڑی تعداد باہر کے ممالک میں بھی بستی ہے جن میں یو کے سرفہرست ہے۔ یوتھ کے اورسیز ممبران بھی بڑھ چڑھ کر کلب کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور یہ کلب ایک فیملی کلب کی طرح لگتا ہے۔ یوتھ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں جونیئر ممبران کا بہت خیال رکھا جاتا ہے اور ممبران ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔ ساتھ ساتھ فٹبال کے میدانوں میں بھی خوب محنت کر کے جیتنے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ کوئی بھی یوتھ کلب میں شامل ہو سکتا ہے بس اس کو یوتھ کے قوائد و ضوابط کا خیال رکھنا ہے اور فٹبال میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھنا ہے۔

ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ ہمارے کلب کا حصہ بنیں، چاہے بطور ممبر یا صرف ایک سپورٹر کے طور پر۔
Youth FC Logo

Youth Football Club Mirpur AJK

36 Years of Promoting Football (Sports)

فٹبال (کھیل) کے فروغ کے 36 سال

Alhamdulillah (الحمدللہ)