Details

News: 11 - 12/20/2020 12:00:00 AM


Alhumdulillah Youth website has just launched a new Football Achievements section
Youth club website has recently launched football achievements section by showing some of the honours received by youth and Mirpur football. The website is now capable of storing, accessing and showing football matches and tournaments records.
یوتھ کلب کی ویب سائٹ میں فٹبال کی اہم کامیابیوں کا نیا سیکشن لانچ کر دیا گیا الحمدللہ
یوتھ فٹبال کلب کی آفیشل ویب سائٹ پر اہم کامیابیوں کے نام سے نیا سیکشن لانچ کر دیا گیا ہے اور الحمدللہ اس کے ساتھ ہی یوتھ کی ویب سائٹ اب فٹبال میچوں اور ٹورنامنٹ کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنے اور دکھانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے
Youth Web Admin