Details

News: 34 - 03 June 2025


Youth FC Mirpur AK Draws 2-2 in Friendly Against City Youth Mandi Bahauddin
A thrilling friendly match between Youth FC Mirpur AK and City Youth Mandi Bahauddin ended in a 2-2 draw. Asim and Ibrar scored for Youth FC Mirpur AK, while Ali from City Youth Mandi Bahauddin netted both goals for his side and was awarded the Man of the Match trophy. Youth FC Mirpur AK extends special thanks to Hamza Ghouri for visiting Mirpur AK and making the event memorable.
یوتھ ایف سی میرپور اے کے اور سٹی یوتھ منڈی بہاؤالدین کے درمیان دوستانہ میچ 2-2 سے برابر
یوتھ ایف سی میرپور اے کے اور سٹی یوتھ منڈی بہاؤالدین کے درمیان دلچسپ دوستانہ میچ 2-2 سے برابر رہا۔ یوتھ ایف سی میرپور اے کے کی جانب سے عاصم اور ابرار نے گول کیے جبکہ سٹی یوتھ منڈی بہاؤالدین کی طرف سے دونوں گول علی نے کیے اور انہیں مین آف دی میچ ٹرافی سے نوازا گیا۔ یوتھ ایف سی میرپور اے کے خصوصی طور پر حمزہ غوری کے میرپور اے کے آنے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہے۔