Alhumdulillah, Youth’s beloved member Sohail bhai has been awarded with National Assessors Certificate to exercise his duties to improve technical education facilities and system.
یوتھ کے ممبر (سہیل بھائی) کا اعزاز
الحمدللّٰہ یوتھ فٹبال کلب کے اہم رکن سہیل بھائی نیشنل اسسیسرز سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد وہ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے شعبے میں مزید بہتری اور ترقی کی کوشش جاری رکھ سکیں گے ان شاءاللہ